multikulti

جنسی نسبت کی بنیادوں پر تفریق(کام کی جگہ پر)

DISCRIMINATION ON GROUNDS OF SEXUAL ORIENTATION (in the work place)

یکم دسمبر 2003 سے یہ غیر قانونی ھو چکا ھے کہ کسی شخص کی اس کے کام پر اس کی جنسی نسبت کی بنیادوں پر تفریق کی جاۓ نیا قانون تمام روزگار اور پیشہ وارانہ تربیت پر لاگو ھوتا ھے اور اس قانون میں ایمپلائز کی بھرتی ، شرائط و ضوابط ، ترقی تبدیلی اور کام سے نکالنے اور کام پر تربیت شامل ھوتی ھے جنسی نسبت کی تعریف ایک وسیع تعریف ھے اور اسے ایسے بیان کیا جاتا ھے : ایک ھی جنس کے (ھم جنس پرست مردوں اور سیفی نہاد عورتوں یعنی ساحقات) لوگوں کی طرف نسبت، مخالف جنس ( جنس مخالف کی طرف رغبت رکھنے والے) لوگوں کی طرف نسبت، یا ھم جنس اور مخالف جنس (دو جنسیا جو زنانہ ، مردانہ دونوں جنسوں کے لیۓ رغبت رکھتے ھوں) لوگوں کی طرف نسبت

کس قسم کی تفریق کا احاطہ کیا جاتا ھے ؟

براہ راست تفریق

براہ راست تفریق اس وقت پیدا ھوتی ھے جب ایک مزدور یا کام کرنے والے کے ساتھ ان کی جنسی نسبت یا جنسی نسبت کی رغبت کی بنیادوں پر غیر موزوں سلوک کیا جاتا ھے اگر کسی شخص کو روز گار نہیں دیا جاتا یا کام سےنکال دیا جاتا