multikulti

debt

Debt

Child Documents

چیزيں خريدنا اور آپ کے حقوق
جب آپ کسی تاجر،دکان ،بازار یا سٹال سے پرانی یا نئ چيزيں خريديں تو ان کا معیار تسلی بخش ھونا چاھيۓ اگر چيزيں پہلے ھی تجربے کے بعد کام نہ کريں تو آپ انہيں رد کرسکتے ھيں اور اپنے پيسے واپس لے سکتے ھيں یہ کتابچہ آپ کو آپ کے قانونی حقوق کے متعلق بتاتا ھے
http://www.multikulti.org.uk/ur/debt/buying-goods-your-rights/
رکس(حربے)- شکنجےميں نہ پھنسيں، دھوکے یا فريب سے باخبر رھيں
آپ کيا کريں گے اگر آپ ايک انجان فون کال يا خط وصول کريں جو آپ کو يہ بتاۓ کہ آپ ايک پرائز ڈراء ميں داخل ھوچکے ھيں ؟ اگر آپ اس کا ردعمل ظاھر کريں گے تو آپ ھزاروں پاونڈز ضائع کر سکتے ھيں يہ کتابچہ آپ کو سکيمز کے بارے ميں آگاہ کرۓگا دراصل سکيمز وہ ٹرکس( حربے) ھيں جن کے ذريعے آپ سے رقم نکلوائی جاتی ھے۔
http://www.multikulti.org.uk/ur/debt/tricks-dont-get-caught-out-beware-of-fraud/
www.multikulti.org.uk